مانسہرہ،ترنگڑی نوجوان زاہد قتل کیس میں نامزد 2ملزمان گرفتار
کھلابازار (نمائندہ شمال)مانسہرہ تھانہ خاکی کی حدود صابر شاہ میں 32/33 سالہ نوجوان زاہد ولد شاہد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے نامزد 4 ملزمان میں سے 2 کو گرفتارکرلیاگیا،گرفتار نامزد ملزمان میں راشد ولد زرداد اور ابرار ولد شاہ عالم سکنان ترنگڑی شامل ملزمان سے قتل کے متعلق پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔گرفتار ملزمان سے مذید کارائی کا سلسلہ جاری ہے