خواجگان(جنرل رپورٹر)مانسہرہ سابق وفاقی وزیر وسینٹر اعظم خان سواتی کی ایبٹ آباد ہائی کورٹ میں پیشی۔ اعظم خان سواتی ایبٹ آباد ہائی کورٹ میں 4 مقدمات کی سفری ضمانت لینے کے لیے پیش ہوئے۔ جو مقدمات لاہور میں درج ہوئے ہیں اور ہائی کورٹ نے 3 ہفتے کی ضمانت منظورکر لی اس موقع پر ان کے ساتھ وکلاء کی بڑی تعداد پیش ہوئی اعظم خان سواتی اس کے علاوہ ایف آئی اے کی عدالت میں بھی پیش ہوئے اس کے علاوہ عدت نکاح کیس میں بھی جوڈیشل کمپلیکس میں حاضر ہوئے۔