The news is by your side.

حلقہ سے منتخب نمائندوں سے کئی گنا زائد ترقیاتی کام کریں گے

0

حویلیاں (نمائند ہ شمال)حلقے کے منتخب نمائندے سے دوگنے ترقیاتی کام کریں گے کھوکھر میرا کے عوام دیرینہ مطالبہ پورا کررہے ہیں ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کے فنڈز سے این۔ ایچ۔اے نے سڑک اور نالہ کے کام کا آغاز کردیا ہے مرتضی جاوید عباسی سابقہ وفاقی کا افتتاحی تقریب سے خطاب تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کھوکھر میرا کے عوامی مطالبہ پر سڑک کی پختگی اور نالہ کی تعمیر جس کی لاگت ساڑھے گیارہ کروڑ روپے مالیت بنتی ہے افتتاح کیا گیاافتتاحی تقریب میں سابق وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار اورنگزیب نلوٹھ جی۔ایم این ایچ۔اے امتیاز، ڈاہریکٹر این۔ایچ، اے،اے۔ڈی،اسسٹنٹ ڈاہریکٹر این۔ایچ۔اے،ڈپٹی ڈاہریکٹر این ایچ۔اے،کنٹریکٹراین ایچ۔اے، ایس۔ای واپڈا، ایکسین واپڈا، تحصیل صدر مسلم لیگ ن زبیر خان چیئرمین حضرات ملک قمر حسن، ابرارخان، شیہریار نعیم اور دیگر منتخب عوامی نماہندوں مقامی عمائدین مسلم لیگ ن کے عہدے دران کی کثیر تعداد نے شرکت این۔ایچ۔ اے کے حکام نے مرتضی جاوید عباسی کو مکمل بریفنگ دی جس مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہم اقتدار میں ہوں یا نہ ہوں عوام کی خدمت ہی ہمارا مشن ہے ملک وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی قیادت میں آگے بڑھے گا ہمارے مخالفین جو ہیں اس وقت اسمبلیوں میں ہیں لیکن ہم انہیں چیلنج دیتے ہیں کہ ان سے دوگناہ ترقیاتی کام عوام کا ہم کریں گے کھوکھر میرا کی سڑک کے لیے نو کروڑ روپے اور اس کے ساتھ نالہ کی تعمیر کے لیے ڈھائی کروڑ روپے خرچ ہوں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.