مانسہرہ (کورٹس رپوٹر)مرکز سمیت پندرہ وارڈوں میں ون پوائنٹ ایجنڈے کے تحت محرم الحرام کے بعد انجمن تاجران کے الیکشن کا اعلان کردیا،حافظ اعجاز شیر غازی عنایت سعید خان سابق صدر انجمن تاجران مرکزی محمد شعیب مانسہرہ تاجر حق پرست گروپ نے نے ٹی سی مار گروپ کو مسترد کردیا پانچ سال تک تاجر برادردی شدید کوفت میں گزارے محرم الحرام کے بعد تاجر کنونشن کا انعقاد کریں گے الیکشن کا اعلان کریں تاجروں کے ووٹوں سے منتخب نمائندہ منتخب کریں گے ہم ٹاوٹوں اور افسران بالا کی خوش آمدی ٹولے کو مسترد کرتے ھیں تاجر برادری کے مسائل دفاتروں میں نہیں بازرار میں حل ھوں گے ووٹ لینے والے عزت ہوتی جیتے والوں لوگ ہار پہناتے ہیں ہم ہر تاجر کو سپورٹ کریں گئے جو جمہوری پراسز کا حصہ بننا چاہتاہے پانچ سال سے ہمارے حقوق غضب کرتے رہے پانچ سال سے تاجر برادری کا استحصال ہوتارہا ہم تاجر برادری کالج دوراہا سے مانسہرہ شہر تک تاجر برادری ایک چھتری کے نیچے آگئے ہمیں پالش کرنا نہیں آتی تاجر برادری ایک گلدستے کی مانند ہے ہم نے تین ٹین اوور گزار کر تاجر برادری کے عزت النفس کو بحال کیا تاجر برادری معیشیت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ہم پہلے صارف ہیں اور بعد میں تاجر ہیں تاجربرادری ٹیکسوں بجلی کے بلوں کے نیچے دبے ھوئے ہیں ہم نے تاجر برادری کے فیصلے مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر جائیں گے پچھلے پانچ سال تاجر برادری کے خلاف جھوٹے مقدمات کا سامنا کرنا پڑا تاجر برادری یکجا ہوکر ظلم وزیادتی کے خلاف اکٹھے ہوکر اپنے حقوق کے حصول کیلئے میدان میں آگے بڑھنا ھو گا