مانسہرہ (خصوصی رپورٹر) مانسہرہ بھوت کٹھہ میں حفاظتی دیوار کے کام کا معائنہ کرنے کے لیے ADC ہاجرہ سمی مانسہرہ TMO مظہر اعوان ایریگیشن کے SDO دانش خان آئے تفصیل کے مطابق اے ڈی سی مانسہرہ حفاظتی دیوارکے کام کو دیکھتے ہوئے اور اس سے پہلے آنے والے بھوت کٹھہ کا پانی جس کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے جن کو دیکھ کر اے ڈی سی مانسہرہ نے محکمہ ایریگیشن والوں کو بتایا کہ جتنی جلدی ہو سکے اس کام کو پورا کیا جائے تاکہ آئندہ بارشوں اور سلابی ریلے سے بچا جا سکے کیونکہ اس برساتی ریلے نے اس سے پہلے بھی محلہ لوھار بانڈہ میں بہت بڑے نقصان کیا ہے جس پر اہل محلہ لوھار بانڈہ والوں نے ADC ہاجرہ سمی TMO مانسہرہ مظہراعوان اور ایریگیشن کے SDO دانش خان کا شکریہ ادا کیا