The news is by your side.

اداروں میں سیاسی مداخلت، قبضہ مافیا و سودخوروں کے کاروبار چمک اٹھے

0

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر)سیاسی مداخلت نے مانسہرہ کو بد امنی کی لپیٹ میں دے دیا ہے قتل اقدام قتل ڈکیتی زمین جائیداد پر قبضے گاڑیوں کے انٹر پلی کے سودی کاروبار سمیت مانسہرہ جرائم کے تمام کاروبار چمک اٹھے ہیں المیہ یہ ہے کہ مانسہرہ میں اٹک پار سے آئے نوجوان لڑکوں نے خواجہ سراؤں کا روپ دھار کر مانسہرہ میں ڈیرے ڈال کر جرائم کی فیکٹریاں کھول دی ہیں جہاں آئس کے نشے کی خرید وفروخت سے لے کر جنسی زیادتی کے دھندے بھی ہو رہے ہیں مانسہرہ کی سول سوسائٹی نے مانسہرہ کے امن شانتی کیلئے مانسہرہ پولیس کے ذمہ داروں سے سیاسی چھتری سے نکل کر سپاہی کے پیشہ ورانہ رول کی چھتری تلے آکر خدمات سرانجام دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.