پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے فوری طورپرہڑتال موخرکرنے کااعلان کردیا

0

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)ہڑتال موخر پٹرولیم ڈیلرز کاہڑتال فوری طورپرموخرکرنے کااعلان باخبرذرائع کے مطابق پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے فوری طورپرملک بھرمیں پٹرول پمپس پرجاری ہڑتال ختم کرنے کااعلان کردیاکراچی میں پاکستان پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے دیگرعہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے فوری طورپرہڑتال موخرکرنے کااعلان کردیاہے ان کاکہناہے کہ شمالی علاقہ جات پرسیاحوں کواس وقت بڑی پریشانی ہے سیاحوں کے پھنسنے کے باعث فوری فیصلہ کیاگیاہے ہم ہڑتال موخرکررہے ہیں لیکن اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.