پاکستان سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

0

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)غیرملکی غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری، باخبرذرائع کے مطابق غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کاسلسلہ جاری ہے تین جولائی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 637427 تک پہچ چکی ہے اورواپسی کایہ سلسلہ جاری ہے اکیس جون سے تین جولائی تک 16446 افغان باشندے جن میں 7345 مرد4732 خواتین اور4369 بچے اپنے ملک چلے گئے افغانستان روانگی کیلئے 496 گاڑیوں میں 432 خاندان کی اپنے وطن واپس عملی میں لائی گئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.