The news is by your side.

شاہ مقصود کے قریب موٹروے پر گاڑی الٹ گئی،8مسافر زخمی

0

ہری پور (بیورورپورٹ)ہزارہ ایکسپریس وے پر شاہ مقصود کے قریب مانسہرہ سے راولپنڈی جانے والی ٹیوٹا ہائی ایس ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی 8افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق شاہ مقصود انٹرچینج کے قریب مانسہرہ سے راولپنڈی جاتی ہوئی ٹویوٹا ہائی ایس ٹائر پھٹنے کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی حادثے کے نتیجے میں 2 افراد، 3 خواتین سمیت 4 بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔ جہا ں پر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسچار ج کردیا گیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.