کراچی سے آنیوالا7سالہ بچہ دریائے سرن میں ڈوب کر جاں بحق

0

پھلڑہ(نمائندہ شمال)کراچی سے پلٹ 7سالہ بچہ دریائے سرن میں نہاتے ہوئے ڈوب کرجاں بحق ہوگیا ہاڑی میراپھلڑہ کے رہائشی حاکم خان کاپوتا حشات ولدفیضان جوکہ دوروزقبل ہی کراچی سے اپنے آبائی گاؤں ہاڑی میرامیں آئے تھے گزشتہ روزبعدازدوپہر دریائے سرن ڈبی پتن پربچوں کے ساتھ نہانے گیا نہاتے ہوئے دریائے سرن میں ڈوب کرجاں بحق ہوگیادریائے سرن سے فوری طورپردوسرے بچوں نے نعش نکالی اورگاؤں میں اطلاع دی جس پرگاؤں کے لوگوں نے اسے فوری طورپرپھلڑہ کے پرائیویٹ ہسپتال میں لایا مگروہ جاں بحق ہوچکاتھاحاکم خان کابیٹا محمدفیضان دوروزقبل دوروزقبل ہی اپنے بچوں کو لے کرآبائی گاؤں آیاتھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.