شنکیاری میں ٹریفک پولیس کا عوامی شکایات پر مشترکہ گرینڈ آپریشن

0

شنکیاری (ڈپٹی بیورو چیف) شنکیاری میں ٹریفک پولیس کا عوامی شکایات پر گرینڈ آپریشن ڈی پی او مانسہرہ ٹریفک پولیس انسپکٹر مانسہرہ ماجد خان ڈی ایس پی ٹریفک مانسہرہ کی خصوصی ہدایت پر اور عوامی شکایات پر انچارج ٹریفک پولیس سرکل شنکیاری زوالفقار خان کی سربراہی میں ٹی او زوالقرنین ٹی او دل نواز خان اور ٹریفک پولیس کا مشترکہ آپریشن مین روڈ کے کنارے منی اڈوں کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن درجنوں گاڑیوں کے چالان غیر قانونی تجاوزات کا بھی آپریشن غیر قانونی طور پر پارکنگ کرنے والی گاڑیوں کے چالان متعدد تھانہ میں بند کر دیں مین شاہراہ ریشم پر کمسن موٹر سائیکل سواروں بغیر سلنسر موٹر سائیکلوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن متعدد موٹر سائیکل تھانہ شنکیاری میں بند کر دیے اور درجنوں موٹر سائیکلوں کے چالان کر دیے گئے مین روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے رواں دواں کر دیا گیا شدید گرمی میں بھی زوالفقار خان اور ان کی ٹریفک پولیس ٹیم پورا پورا دن ٹریفک کو کنٹرول کر رہی ہے عوامی حلقوں نے ڈی پی او مانسہرہ انسپکٹر واحد خان اور ڈی ایس پی ٹریفک پولیس کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے شنکیاری میں فرض شناس ٹریفک انچارج اور عملہ کی تعیناتی کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.