سرمائی زون کے سکولوں میں یکم اگست تک چھٹیاں دے دی گئیں
پھلڑہ (نمائندہ شمال) گزشتہ روز سے سرمائی زون کے سکولوں میں یکم اگست تک چھٹیاں دے دی گئیں سرکاری سکول یکم اگست کو کھلیں گے جبکہ پرائیویٹ سکول ہمیشہ کی طرح اب بھی چھٹیاں نہیں کرینگے جس سے عوام کو واضح تفریق نظر آنا شروع ہوئی ہے دوہرے نظام تعلیم نے امیر اور غریب کو الگ الگ کر کے رکھ دیا ہے۔