بڑا منشیات فروش اور مفرور احمد ولد مشتاق گرفتارکرلیاگیا

0

حویلیاں (نمائندہ شمال)حویلیاں کامنشیات کا بڑا منشیات فروش منشیات اور مفرور احمد ولد مشتاق کو ایس۔ایچ۔او حویلیاں آصف خان نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ملزم متعدد وارداتوں میں تھانہ حویلیاں کو مطلوب تھا اور منشیات فروشی کا بڑا سرغنہ ہے ایس۔ایچ۔او آصف خان مخبر کی اطلاع پر منشیات فروش اور مفرور تھانہ حویلیاں گرفتار کرکے 3500سو گرام چرس برآمد کی اور9D c.n.s.a کا مقدمہ درج کرلیا اس موقع ایس ایچ او آصف خان نے کہا منشیات فروشوں کو بے نقاب کرنا عوام کی زمہ داری بھی ہے عوام پولیس کے ساتھ جرائم پیشہ لوگوں کی نشاہدہی کریں منشیات فروشوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی انھوں کہا منشیات فروش تھانہ حویلیاں کی حدود چھوڑ دیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.