شنکیاری میں پانی کاشدید بحران، قدرتی چشموں پرعوام کارش
شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)شنکیاری میں پانی کاشدیدبحران، قدرتی چشموں پرعوام کارش بڑھ گیا قدرتی چشموں میں پانی کی کمی اورشہرمیں پانی کی سپلائی بند عوام پانی کی بوندبوندکوترس رہی ہے خواتین کپڑے دھونے برتن ہونے سے بھی محروم پینے کے صاف پانی کے بحران کی وجہ سے شنکیاری کے تمام محلے کربلاکامنظرپیش کررہے ہیں جدیددورمیں شنکیاری کی عوام بجلی پانی سے محروم چلی آرہی ہے عوامی نمائندے تماشائی کاکرداراداکررہے ہیں بجلی پانی کابحران عوام پریشان عوام کاکوئی پرسان حال نہیں منتخب نمائندے اپناکردارفی الفوراداکریں