کھلابٹ یونین آف جرنلسٹس ممبران کے اعزازمیں عیدملن پارٹی

0

کھلابٹ (نمائندہ خصوصی) کھلابٹ یونین آف جرنلسٹس ہری پور کے صدر قاضی نثار احمد خان تنولی کی رہائش گاہ واقع چھوہر کالونی سیکٹر نمبر 2 میں کھلابٹ یونین آف جرنلسٹس کے ممبران و عہدے داران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا پروقار اہتمام ہری پور یونین آف جرنلسٹس کے سنئیر نائب صدر معروف سنئیر صحافی عرفان مبارک کی خصوصی شرکت کھلابٹ یونین آف جرنلسٹس ہری پور کے جملہ عہدے داران و ممبران کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کھلابٹ یونین آف جرنلسٹس ہری پور کے صدر قاضی نثار احمد خان تنولی کی رہائش گاہ واقع چھوہر کالونی سیکٹر نمبر2 میں کیا گیا جس میں ہری پور یونین آف جرنلسٹس کے سینئر نائب صدر و معروف سینئر صحافی عرفان مبارک نے خصوصی طور پر شرکت کی عید ملن پارٹی میں کھلابٹ یونین آف جرنلسٹس ہری پور کے چیئرمین سید مختار حسین شاہ جنرل سیکرٹری محمد نسیم اعوان سینئر نائب صدر طاہر زمان اعوان نائب صدر محمد آصف اعوان ایم اے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اعجاز الحق آمازئی فنانس سیکرٹری محمد نواز تنولی و دیگر ممبران و عہدے داران نے شرکت کی عید ملن پارٹی پروگرام میں کھلابٹ یونین آف جرنلسٹس کے سینئر نائب صدر طاہر زمان اعوان کی خالہ کی وفات پر مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت بھی کی گئی عید ملن پارٹی میں شمولیت پر کھلابٹ یونین آف جرنلسٹس ہری پور کے صدر قاضی نثار احمد خان تنولی نے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے اپنی گوناگوں مصروفیات میں سے وقت نکال کر عید ملن پارٹی کو رونق بخشی

Leave A Reply

Your email address will not be published.