جائیداد کی لالچ،کمسن بچے کے ہاتھوں چچا قتل

0

ایبٹ آباد(وقاص باکسرسے)تھانہ کوٹھیالہ کی حدود پانڈوتھانہ میں جاہیداد کی لالچ میں کر کم سن بچے نے چچاکوقتل کردیاملزم لہ قتل سمیت گرفتارمقدمہ درج، تفشیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی کی رات کو پانڈوتھانہ میں سگے بھتیجے نے اپنے سگے چچاکوقتل کر کے واقع یکوڈکیتی کارنگ دیدیا تھانہ کوٹھیالہ نے مختلف زاویوں سے کیس کی چھان بین کی تو مقتول اختر کے قتل میں ملوث ملزم وقاص حسین کوگرفتارکرلیاجس نے اعتراف جرم قبول کرلیا پولیس نے ملزم کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیاپولیس نے ملزم کو ریمانڈمکمل ہونے پر جیل منتقل کردیا پولیس کے مطابق ملزم نے جائیدادکی غرض سے اپنے چچاکو موت کے گھاٹ اتارااندھے قتل کوبے نقاب کرنے پر ضلعی پولیس آفیسرعمرطفیل نے تھانہ کوٹھیالہ کے ایس ایچ اوسردار الطاف اوران کی ٹیم کوشاباش دی

Leave A Reply

Your email address will not be published.