کھمیاں شیروٹہ میں گیس لیکج سےدھماکہ جس سے سات افرادجھلس گۓ جن میں سے دوافرادباپ بیٹی جاں بحق

0

لساں نواب کے نواحی گاٶں کھمیاں شیروٹہ میں گیس لیکج سےدھماکہ جس سے سات افرادجھلس گۓ جن میں سے دوافرادباپ بیٹی جاں بحق ہوگۓ واقعات کے مطابق لساں نواب کےنواحی گاٶں شیروٹہ میں انجمن تاجران لساں نواب کےصدرشیرجنگ تنولی کےبھاٸ کےگھرمیں گیس کی لیکج ہوٸ گیس لیکج چیک کرنے کے لیۓ جوں ہی لاٸیٹ جلانےکےلیۓبٹن لگایا توپورےکمرےکوآگ نےاپنی لپیٹ میں لےلیاشمعریزنامی شخص کوجب آگ لگی تواسکے قریب اسکی چھوٹی بچی اسکے ساتھ لپک گٸ اسکو بھی آگ نےلپٹ میں لےلیا اس موقع پردوسرےافرادنےآگ بھجانےکی کوشش کی وہ بھی آگ میں جھلس گۓ زخمیوں کو آرایچ سی لساں نواب لانےکےلیۓ 1122کی کھٹارہ گاڑی کومنگوانےکےلیۓدرجنوں کالیں کی گٸیں مگرنااہل انچارج اورنااہل سٹاف نےکال ایٹینڈ کرناگوراہ نہیں کیاچنددن قبل عوام کو بیوقوف بنانےکےلیۓ مداری ایم پی اے نے ریسکیو1122 کےآفیسرزکےہمراہ جھوٹاافتتاع بھی کا ناکارہ قسم کی گاڑی جسکوچاربندےدھکہ لگاکرمنزل تک پہنچاتےہیں لساں نواب کی عوام کےلیۓتحفہ میں دی گٸ اس وقت مداری ایم پی اے اور اسکے مداری چیلوں نےعوام کوبیوقوف بنانےکےلیۓجھوٹےڈاٸیلاگ بول کرتناول کی عوام کیساتھ بھونڈامزاق کیا جس پرمداری ایم پی اے اوراسکے مداری چیلوں کےلیۓڈوب مرنےکامقام ہے ایسےناسورتناول کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں جوہمیشہ عوام کوھوٹےلالی پاپ دیکراپنےمفادات پورے کرتےرہےاس پرسنجیدہ حلقوں نےسخت تشویش کااظہارکیاعلاوہ ازیں آرایچ سی لساں نواب میں سٹاف نہ ہونےکیوجہ سے عوام دربدرکی ٹھوکریں کھارہےہیں آرایچ سی لساں نواب میں سہولیات نہ ہونےکیوجہ سے عوام دربدرکی ٹھوکریں کھارہےہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.