قتل یا حادثہ ریحانہ ڈیم سے 60 سالہ خاتون کی نعش برأمد

0

سراۓ نعمت خان ڈاکٹر ساجد اعوان ) قتل یا حادثہ ریحانہ ڈیم سے 60 سالہ خاتون کی نعش برأمد مسماۀ خ ) کی نعش برامد کر کے ٹراما سنٹر منتقل کر دی پولیس نے تفتیش شروع کردی زرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ سراۓ صالح کی حدود ریحانہ ڈیم کے قریب سے تقریباً ساٹھ سالہ خاتون مسماة خ کی نعش برامد ھوئی ایس ایچ او تھانہ سراۓ صالع نے نعش کو اپنی تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی جہاں پر پوسٹمارٹم کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دی گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.