چٹی موہری کے قریب سےنوجوان کی نعش برآمد
تھانہ لساں نواب کےنواحی گاٶں چٹی موہری کے قریب سےنوجوان کی نعش برآمد واقعات کے مطابق لساں نواب کے نواحی گاٶں سہیکی کارہاٸشی نوجوان امتیازولد خواج محمد بروز بدھ سری زیارت پرگیا واپسی پرراستہ بھول گیا رات اندھیرا ہونےکیوجہ سے موصوف گہری کھاٸ میں گرگیا گھروالے اسکی تلاش وبسیارکرتے رہے لیکن اسکا کوٸ پتہ نہ چل سکا گزشتہ روز امتیاز کی نعش تھانہ لساں نواب کے نواحی گاٶں چٹی موہری کےقریب سےگہری کھائی سے ملی لساں نواب پولیس نے نعش اپنی تحول میں لیکرورثاکےحوالےکردی