خانپور ڈیم میں ڈوب کر دو نوجوان جاںبحق
خانپور ڈیم میں ڈوب کر دو نوجوان جاںبحق ایبٹ اباد کے رہائشی دو نوجوان حسیب الحسن اور ارسلان سیروتفریح کی غرض سے اۓ اور ڈیم میں نہاتے ہوۓ ڈوب گے نعشیں ضروری قانونی کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے گژستہ روز خانپور ڈیم نے دو اور قیمتی جانیں نگل لیں ایبٹ اباد جبڑیاں کے رہائشی 22 سالہ حسیب الحسن ولد ارشد اور 19 سالہ ارسلان ولد لیاقت خان پور ڈیم سیروتفریح کی غرض سے اۓ اور اسی دوران گرمی کی شدت کو دور کرنے کے لیے دونوں نوجواںوں نے ڈیم میں نہانا شوع کیا اور دونوں نوجوان ڈوب کر لقمہ اجل بن گے مقامی غوطہ خوروں کی مدد سے دونوں نعشوں کو پانی سے نکال کر ضرورئ قانونی کارروائی کے بعد نعشوں کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا

