The news is by your side.
Browsing Tag

today news

یمن اور غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی مزید تیز، 64 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: یمن اور غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی مزید تیز ہوتی جا رہی ہے، غزہ میں ہونے والی حالیہ بمباری میں جہاں ایک طرف 64 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں، وہیں یمن میں ایوان صدر سمیت 50مقامات پر بھی حملے رپورٹ ہوئے ہیں۔ واقعات کے مطابق…
Read More...

کراچی: اسٹیل ملز سے قیمتی سامان چوری کرنے میں ملوث 4 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی اسٹیل ملز سے قیمتی سامان چوری کرنے میں ملوث 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈان نیوز کے مطابق تھانہ بن قاسم پولیس نے اسٹیل ملز سے قیمتی سامان کی چوری میں ملوث 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا ہے، چاروں گرفتار اہلکار شاہین فورس میں…
Read More...

ساہیوال ، حلقہ این اے 143 اور پی پی 203 میں5 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے…

ساہیوال ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر شاہد محمود نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا طاہر رحمان اور ریجنل الیکشن کمشنر سید باسط علی کے ہمراہ حلقہ این اے 143 اور پی پی 203 میں 5 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ…
Read More...

راولپنڈی؛ افغانستان سے لائی گئی لڑکی کا شادی سے انکار، پولیس سے مدد طلب کر لی

راولپنڈی افغانستان سے لائی گئی لڑکی نے شادی سے انکار کر کے پولیس سے مدد طلب کر لی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی 15 پر کال کے بعد دھمیال پولیس نے والدہ سمیت ریسکیو کر لیا، لڑکی پر تشدد کرنے کا مقدمہ اسکی والدہ کی مدعیت میں تھانہ…
Read More...

کراچی، خراب موسم کے باعث 8 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار

کراچی خراب موسم کے باعث ملک بھر کی 8 پروازیں منسوخ جبکہ 63 تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی سیالکوٹ کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 178 کو کراچی میں اتار لیا گیا جبکہ دبئی ایئر لائن کی غیر ملکی پرواز ایف زیڈ 337 کو اسلام آباد…
Read More...

اسلام آباد، پی ٹی آئی قیادت نے بانی عمران خان کا پیغام محمود خان اچکزئی کو پہنچا دیا

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پیغام محمود خان اچکزئی کو پہنچا دیا گیا اپوزیشن ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی کو پی ٹی آئی قیادت نے اپوزیشن لیڈر سے متعلق بانی کے فیصلے سے آگاہ کیا اس حوالے…
Read More...

راولپنڈی، پی ڈبلیو ڈی کے علاقے میں گھر میں شیر گھس گیا

راولپنڈی پی ڈبلیو ڈی کے علاقے میں شیر گھر میں گھس گیا شیر کے حملے سے ایک شخص زخمی ہوا، محکمہ وائڈ لائف کی ٹیموں نے شیر کو پکڑ لیاگھر میں داخل ہونے والا شیر اس سے قبل اسکیم تھری میں گھس گیاتھامحکمہ جنگلی حیات کے مطابق شیر چڑیا گھر سے بھاگ کر…
Read More...