The news is by your side.

جمعبندیوں کے عوض رشوت لینے والے گرداور کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیاگیا

ہریپور(بیورورپورٹ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ایبٹ آباد و ہریپور ملک خان افسر اعوان کی ہدایت پر اینٹی کرپشن ٹیم نے تحصیل آفس ہریپور میں گرداور کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ گرداور محمد تسلیم خان نے جمعبندیاں دینے کیلئے رشوت
Read More...

بدعنوانی معاشرے کا ناسورہے جس کے خاتمہ سے بہتری یقینی ہو سکتی ہے

ایبٹ آباد (ہینڈ آؤٹ)کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر السلام نے کہا ہے کہ بد عنوانی معاشرے کے لیے ناسور ہے اور اس کے خاتمے سے ہی معاشرے کی بہتری یقینی بنائی جا سکتی ہے۔معاشرے کی بھلائی اور ترقی کے لیے بد عنوانی کے خاتمے کیلیے انفرادی اور اجتمائی
Read More...

سیاسی انتقامی کارروائیاں، کنگ عبداللہ ہسپتال کے پیرامیڈیکس کا احتجاج

مانسہرہ (سٹاف رپورٹر)کنگ عبداللہ ہسپتال میں انتقامی کاروائیوں کے خلاف پیرا میڈیکس ایسویسی ایشن کا اہم اجلاس، انتقامی کارروائیوں کے خلاف ہر مخاذ پر لڑیں گے، اپنے حقوق پر کسی کو شب خون نہیں مارنے دیا جائے گا۔پیرا میڈیکس کو درپیش مسائل کو
Read More...

عوام کرپٹ عناصر کی نشاندہی کریں ان کیخلاف بھرپور کارروائیاں کی جائیں گی

مانسہرہ(سٹی رپورٹر+چیف کرائم رپورٹر) اینٹی کرپشن آفس کے دروازے عوام کے لئے ہر وقت کھلے ہیں، عوام بلا جھجک آ کر اپنی شکایات درج کرا سکتے ہیں،کھلی کچہری انعقاد کا مقصد عوام اورمحکمہ جات کے درمیان دوریاں ختم کر کے عوامی شکایات و مسائل کے حل
Read More...

کھلابٹ، چور گروہ گرفتار، چوری شدہ 3موٹرسائیکل برآمد

سرائے نعمت خان (اسپیشل رپورٹر) تھانہ کھلابٹ پولیس کی کامیاب کاروائی، 3 رکنی موٹرسائیکل چور گروہ گرفتار،ملزمان سے نیو قاضیاں سے چوری ہونے والے موٹرسائیکل سمیت مجموعی طور پر 3 موٹرسائیکل برآمد۔ملزم لقمان سے 1کلو 504 گرام ہیروئن بھی برآمد۔
Read More...

کاغان،زمینداروں کے حقوق پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دیں گے

بالاکوٹ(سپیشل رپورٹر) کسی کو غریب اور کاغان میں بسنے والے زمیندار کے حقوق پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دیں گے،ہماری تحریک کا مقصد غریب اور مظلوم طبقات کی خدمت ہے برابری سطح پر لوگوں کو حقوق ملنے چاہیے ہیں،مقررین وادی کاغان بوڑاوئی میں
Read More...

اداروں سے مل کر سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جائیگا،ڈاکٹر بابر جدون

ایبٹ آباد (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد ڈاکٹر بابر جدون اور سینئر پروفیسر ڈاکٹر امتیاز علی خان سے شمال ایچ ڈی نیوز کے اینکر پرسن متیب احمد کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران ڈائریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی بابر جدون کی طرف سے سماجی
Read More...

مانسہرہ پولٹری شاپ ایسوسی ایشن انتخابات، فخر الزمان سواتی صدر منتخب

مانسہرہ (تحصیل نیوز رپورٹر) مانسہرہ پولٹری شاپ ایسوسی ایشن انتخابات مکمل فخر الزمان صدر نائب صدروسیم احمد جنرل سیکرٹری محمد طفیل بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ پولٹری شاپ ایسوسی ایشن انتخابات مکمل صدارت کے امیدوار کیلئے
Read More...

مانسہرہ، غازیکوٹ گلہ ٹول پلازہ ہٹاؤمہم پھر سے شروع کرنے کا فیصلہ

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر) مانسہرہ غازیکوٹ گلہ ٹول پلازہ ہٹاؤ مہم پھر سے شروع کرنے کا فیصلہ سخت مہنگائی اور بے روزگاری میں ٹول ٹیکس میں دس روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جسے ہم مسترد کرتے ہیں چیئرمین ویلج کونسل داتہ سید اسد علی شاہ نے منگل کے روز
Read More...