# Daily Shamal ## Posts - [وزیراعلیٰ سہیل آفریدی, دورہ کراچی شیڈول جاری، تیاریاں مکمل](https://dailyshamal.com.pk/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d9%84%db%8c%d9%b0-%d8%b3%db%81%db%8c%d9%84-%d8%a2%d9%81%d8%b1%db%8c%d8%af%db%8c-%d8%af%d9%88%d8%b1%db%81-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d8%b4%db%8c%da%88%d9%88/): خیبرپختونخو اکے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورہ کراچی کا شیڈول جاری کر دیا گیاہے، جس کے تحت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی 9 سے 11 جنوری تک کراچی میں رہیں گئے، اس دوران وہ مختلف علاقوں کا دورہ کرینگے۔ شیڈول کے مطابق وزیراعلی کراچی میںً‌ مختلف مقامات کا دورہ کریں گے، پریس کلب بھی جائیں گئے، مزار قائد پر حاضری دیں گے، اور اس دوران سٹریٹ مہم کے سلسلے میں مختلف علاقوں کا دورہ بھی کرینگے، جبکہ اس دوران پارٹی قیادت اور سندھ کابینہ کے ارکان سے بھی ملاقات کرینگے۔ - [لکی مروت آپریشن زخمی پولیس اہلکار شہید](https://dailyshamal.com.pk/%d9%84%da%a9%db%8c-%d9%85%d8%b1%d9%88%d8%aa-%d8%a2%d9%be%d8%b1%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%b2%d8%ae%d9%85%db%8c-%d9%be%d9%88%d9%84%db%8c%d8%b3-%d8%a7%db%81%d9%84%da%a9%d8%a7%d8%b1-%d8%b4%db%81%db%8c%d8%af/): لکی مروت آپریشن میں زخمی پولیس اہلکار شہید ہو گئے، پولیس اہلکار کانسٹبل سعید خان گزشتہ روز ہونے والے آپریشن میں زخمی ہوئے تھَے، جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہید پولیس اہلکار خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں میں زیر علاج تھا، جبکہ شہید ہونے والا پولیس اہلکار ڈی ایس پی لکی کے ساتھ بطور گنر ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا۔ یاد رہے کہ لکی مروت میں نجی سیمنٹ فیکٹری پر بس دھماکے کے بعد دہشتگردوں... - [علی امین گنڈاپور کیخلاف اخبارات میں اشتہارات دینے کا حکم](https://dailyshamal.com.pk/%d8%b9%d9%84%db%8c-%d8%a7%d9%85%db%8c%d9%86-%da%af%d9%86%da%88%d8%a7%d9%be%d9%88%d8%b1-%da%a9%db%8c%d8%ae%d9%84%d8%a7%d9%81-%d8%a7%d8%ae%d8%a8%d8%a7%d8%b1%d8%a7%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b4/): شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی عدم پیشی پر عدالت نے انہیں اشتہاری قرار دینے کے لئے اخبارات میں اشتہار دینے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی جو کہ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی کے روبرو ہوئی۔ علی امین گنڈا پور آج عدالت میں پیش نہ ہوئے جس کے باعث اشتہاری ہونے کی کارروائی مکمل نہ ہوسکی۔ عدالت نے پولیس کو کل اخبارات میں اشتہارات دینے کی ہدایت کردی، عدالت نے... - [06-01-2026](https://dailyshamal.com.pk/06-01-2026/) - [05-01-2026](https://dailyshamal.com.pk/05-01-2026/) - [04-01-2026](https://dailyshamal.com.pk/04-01-2026/) - [ایف آئی اےپشاور کی کاروائیاں،2 ملزمان گرفتار،کروڑوں روپےبرآمد](https://dailyshamal.com.pk/%d8%a7%db%8c%d9%81-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%d8%a7%db%92%d9%be%d8%b4%d8%a7%d9%88%d8%b1-%da%a9%db%8c-%da%a9%d8%a7%d8%b1%d9%88%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%a7%da%ba%d8%8c2-%d9%85%d9%84%d8%b2%d9%85%d8%a7%d9%86-%da%af/): حوالہ ہنڈی میں ملوث دو ملزمان کو ایف آئی اے پشاور زون کی کارروائیوں کے دوران گرفتار کر لیا گیا، جن کے قبضے سے کروڑوں روپے برآمد ہوئے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار ملزمان شیر نواز اور اجمیر شاہ پشاور کے علاقے صدر اور بٹگرام سے پکڑے گئے۔ ملزم اجمیر شاہ کے قبضے سے 1 کروڑ 67 لاکھ روپے اور 2500 سعودی ریال جبکہ شیر نواز کے قبضے سے 3 لاکھ 74 ہزار روپے برآمد ہوئے۔ ایف آئی اے نے ملزمان کے موبائل فون اور حوالہ ہنڈی سے متعلق دیگر شواہد بھی قبضے میں لے لیے ہیں۔ ترجمان ایف آئی... - [اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواکےناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے](https://dailyshamal.com.pk/%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%da%a9%db%8c-%da%88%d8%b3%d9%b9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d8%a7%db%8c%d9%86%da%88-%d8%b3%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%a9%d9%88%d8%b1%d9%b9-%d9%86%db%92%d9%88/): اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ہتکِ عزت کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ سماعت سینئر سول جج عباس شاہ کی زیر صدارت ہوئی، جس میں ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ مقدمہ این سی سی آئی اے نے پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا ہے۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 17 جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔ وارنٹ کی... - [خیبرپختونخوا میں دوسرے دن بھی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے](https://dailyshamal.com.pk/%d8%ae%db%8c%d8%a8%d8%b1%d9%be%d8%ae%d8%aa%d9%88%d9%86%d8%ae%d9%88%d8%a7-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%af%d9%88%d8%b3%d8%b1%db%92-%d8%af%d9%86-%d8%a8%da%be%db%8c-%da%af%db%8c%d8%b3-%da%a9%db%92-%d9%86%d8%a6/): خیبرپختونخوا میں مسلسل دوسرے دن بھی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو آگاہ کردیا۔ ایک روز قبل خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے جس پر وزیراعظم نے قوم کو مبارک باد پیش کی تھی، آج ایک اور ذخیرہ نکل آیا ہے جب کہ مزید ذخائر نکلنے کا بھی امکان ہے۔ پی پی ایل کے اسٹاک ایکس چینج کو ارسال کردہ خط کے مطابق کوہاٹ میں واقع ٹال بلاک سے 1.58ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس ذخائر دریافت ہوئے،ٹال بلاک میں 10... - [سوات ہوٹل کی لیز شفاف نیلامی سے دی جائے گی، شفیع اللہ جان](https://dailyshamal.com.pk/%d8%b3%d9%88%d8%a7%d8%aa-%db%81%d9%88%d9%b9%d9%84-%da%a9%db%8c-%d9%84%db%8c%d8%b2-%d8%b4%d9%81%d8%a7%d9%81-%d9%86%db%8c%d9%84%d8%a7%d9%85%db%8c-%d8%b3%db%92-%d8%af%db%8c-%d8%ac%d8%a7%d8%a6%db%92/): معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان نے کہا کہ سوات ہوٹل (سابقہ سرینا ہوٹل) سے متعلق منفی پروپیگنڈا حقائق کے برعکس ہے اور ہوٹل کو شفاف اور مسابقتی کھلی نیلامی کے ذریعے لیز پر دیا جائے گا۔ شفیع اللہ جان کے مطابق 44 کنال پر مشتمل سوات ہوٹل کو 1985 میں سالانہ 5 لاکھ روپے کرایہ پر لیز دیا گیا تھا، جس کی 30 سالہ مدت 2015 میں ختم ہوگئی۔ لیز کی توسیع کے لیے سرینا ہوٹل انتظامیہ نے درخواست دی، مگر کرایہ کے تعین پر اختلافات کے باعث معاملہ کئی برس تک عدالتی کارروائی میں رہا۔ انہوں... - [03-01-2026](https://dailyshamal.com.pk/03-01-2026/) - [02-01-2026](https://dailyshamal.com.pk/02-01-2026/) - [01-01-2026](https://dailyshamal.com.pk/01-01-2026/):   - [31-12-2025](https://dailyshamal.com.pk/31-12-2025/) - [test](https://dailyshamal.com.pk/test/) - [29-12-2025](https://dailyshamal.com.pk/29-12-2025/) - [28-12-2025](https://dailyshamal.com.pk/28-12-2025/) - [27-12-2025](https://dailyshamal.com.pk/27-12-2025/) - [زبردستی کی حکومت ہم پر مسلط کی گئی ہے: مولانا فضل الرحمان](https://dailyshamal.com.pk/%d8%b2%d8%a8%d8%b1%d8%af%d8%b3%d8%aa%db%8c-%da%a9%db%8c-%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%db%81%d9%85-%d9%be%d8%b1-%d9%85%d8%b3%d9%84%d8%b7-%da%a9%db%8c-%da%af%d8%a6%db%8c-%db%81%db%92-%d9%85%d9%88/): جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ زبردستی کی حکومت ہم پر مسلط کی گئی ہے ، ملک میں نفرت کی سیاست ختم ہونی چاہئے۔پنجاب کے شہر خان پور میں مدرسہ جامعہ مخزن العلوم میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ صحابہ کرام پوری دنیا میں دین کا پیغام لے کر پہنچے،ہماری سیاست بھی سند اور وراثت رکھتی ہے، ہمیں اپنے بزرگوں کے مقاصد کو آگے بڑھانا ہوگا۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قانون اور آئین پارلیمنٹ میں ہے، مسلکوں کو کمائی کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے، نفرت کی سیاست... - [وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا استقبال رکاوٹوں سے کیا گیا: معاون خصوصی شفیع جان](https://dailyshamal.com.pk/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d8%b9%d9%84%db%8c%d9%b0-%d8%b3%db%81%db%8c%d9%84-%d8%a2%d9%81%d8%b1%db%8c%d8%af%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%b3%d8%aa%d9%82%d8%a8%d8%a7%d9%84-%d8%b1%da%a9%d8%a7%d9%88/): معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی مہمان نوازی دیکھ لی، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا استقبال رکاوٹوں سے کیا گیا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ لاہور پر بات کرتے ہوئے معاون خصوصی شفیع اللہ جان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کا والہانہ استقبال کرنے پر پنجاب کے عوام اور پارٹی کارکنوں کے مشکور ہیں۔انہوں نے کہا کہ اداروں پر چڑھائی اور بیانات ن لیگ کا وطیرہ ہے، عظمی بخاری نون لیگ کی سپریم کورٹ پر چڑھائی بھول گئی ہیں، پاکستان تحریک انصاف پرامن اور جمہوریت پسند سیاسی جماعت ہے،پنجاب بھی... - [مانسہرہ میں جیپ حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق](https://dailyshamal.com.pk/%d9%85%d8%a7%d9%86%d8%b3%db%81%d8%b1%db%81-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ac%db%8c%d9%be-%d8%ad%d8%a7%d8%af%d8%ab%db%92-%da%a9%d8%a7-%d8%b4%da%a9%d8%a7%d8%b1%d8%8c-%d8%a7%db%8c%da%a9-%db%81%db%8c-%d8%ae%d8%a7/): مانسہرہ میں جیپ حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق ہو گئے ۔پولیس کے مطابق ہولناک حادثہ داتہ کے مقام پر پیش آیا جہاں جیپ بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری ۔حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ 5 افراد شدید زخمی ہوئے۔دوسری جانب پولیس کا مزید کہنا تھا مرنے والے افراد اور زخمی تعزیت کے بعد غازی کوٹ واپس آ رہے تھے۔تمام لاشوں کو اور زخمی کو شاہ عبداللہ تدریسی ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں زخمیوں کا علاج معالجہ جاری... - [شدید دھند سے پنجاب میں موٹرویز بند، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت](https://dailyshamal.com.pk/%d8%b4%d8%af%db%8c%d8%af-%d8%af%da%be%d9%86%d8%af-%d8%b3%db%92-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%85%d9%88%d9%b9%d8%b1%d9%88%db%8c%d8%b2-%d8%a8%d9%86%d8%af%d8%8c-%d8%b4%db%81%d8%b1/): پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند ایک بار پھر لوٹ آئی ہے، جس کے باعث مختلف موٹرویز کو حفاظتی اقدامات کے تحت بند کر دیا گیا۔ حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے پر موٹروے پولیس نے مسافروں کی جان و مال کے تحفظ کو ترجیح دیتے ہوئے یہ فیصلہ کیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے ہرن مینار تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ موٹروے ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ تک جبکہ لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم الیون بھی مکمل طور پر بند ہے۔... - [مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم شہیدبینظیربھٹوکی18ویں برسی آج منائی جا رہی ہے](https://dailyshamal.com.pk/%d9%85%d8%b3%d9%84%d9%85-%d8%af%d9%86%db%8c%d8%a7-%da%a9%db%8c-%d9%be%db%81%d9%84%db%8c-%d8%ae%d8%a7%d8%aa%d9%88%d9%86-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%d8%b4%db%81%db%8c%d8%af%d8%a8/): آج ملک کی پہلی خاتون وزیرِاعظم شہید بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی عقیدت، احترام اور عہدِ وفا کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ گڑھی خدا بخش میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔برسی کے مرکزی اجتماع کے پیش نظر گڑھی خدا بخش میں 10 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ اس موقع پر خاتونِ اول آصفہ بھٹو نے گڑھی خدا بخش میں شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ... [comment]: # (Generated by Hostinger Tools Plugin)