The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

مہانڈری، بپھرے برساتی نالے میں طغیانی دریائے کنہار کا بہاؤ تیز،مزید کئی دکانیں دریا برد

مانسہرہ(سپیشل رپورٹر)سیاحتی مقام وادی کاغان کے علاقے مہانڈری میں بپھرے برساتی نالے میں طغیانی کے سبب دریائے کنہارکا بہاؤ مزید چار دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے گیا،آج جمعہ کی صبح دریائے کنہار نے زیریں سطح سے کٹاؤ جاری رکھتے ہوئے مہانڈری بازار…
Read More...

ایبٹ آباد، برساتی پانی گھروں میں داخل، خواتین کا احتجاجی مظاہرہ

ایبٹ آباد(کرائم رپورٹر)ایبٹ آباد موسلادھاربارش نے کینٹونمنٹ بورڈ کی کارگردگی کاپول کھول دیا سپلای بارش کاپانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہوکرلاکھوں کانقصان کردیا خواتین انتظامیہ کے خلاف سڑکوں پرنکل ہیں شدید احتجاج جاری رہا اس موقع پر خواتین…
Read More...

چھوٹے ٹرانسپورٹرز پر بھاری جرمانے عائد کرنے سے پولیس اہلکاروں کو منع کر دیا گیا

ایبٹ آباد (سٹاف رپورٹر)ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل خان کی ہدایت پر ایس ایس پی ٹریفک طارق محمود خان کی جانب سے ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کے جملہ افسران کا پولیس دربار کا انعقاد کیاگیا۔جس میں تمام افسران کو ذیل ہدایات جاری کیں گئیں۔جملہ ٹریفک…
Read More...

چیلنج کے بعد باکسر محمود اور شیردل باکسر کے درمیان کشیدگی ختم کر دی گئی

ایبٹ آباد (تحصیل رپورٹر)ایبٹ آباد منعقدہ باکسنگ چمپئن شب میں حصہ لینے والے نوجوان باکسروں کے وزن کے دوران تحصیل صدر ہزارہ یوتھ فورس نوجوان شخصیت مبشر خان جدون،انٹرنیشنل باکسر نوجوان قلم کار ایوارڈ یافتہ بلال خان جدون،روزنامہ شمال ایبٹ آباد…
Read More...

مانسہرہ، موبائل ٹاورز سے بیٹریاں چوری کرنیوالا گروہ گرفتار

پھلڑہ (نمائندہ شمال)گاندیاں موبائل ٹا ور سے بیٹریاں چوری کرنے والے چور ایس ایچ او لاری اڈا مانسہرہ سید صمصام الاسلام شاہ نے پشاور سے گرفتار کر کے 25 لاکھ مالیت کی بیٹریاں برآمد کر لیں گاندیاں موبائل ٹاور سے بیٹریاں چوری ہوئیں جس کی رپورٹ
Read More...

تورغر کا رہائشی 45سالہ شخص اوگی میں قتل

کھلابازار(نمائندہ شمال) مانسہرہ کے علاقے اوگی میں 45 سالہ شخص کو نامعلوم افراد نے لاری اڈہ میں فائرنگ کرکے قتل کردیا قاتل موقع سے فرار ہونے میں کامیاب مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلع تورغر کے رہائشی 45سالہ زرمحمد ساکنہ پھک بنڈھ
Read More...

امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر 26جولائی کو ملک گیر احتجاج کی کال

ہری پور (بیورورپورٹ)تحریک تحفظ آئین پاکستان کا جمعتہ المبارک کو ملک گیر احتجاج کا اعلان تحریک تحفظ آئین پاکستان نے جمعتہ المبارک کو 26 جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اپنے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا
Read More...

ہزارہ بھر میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ

ہری پور (چیف رپورٹر) ہری پور و ہزارہ بھر میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 76 فیصد مزید بڑھ گئی
Read More...

مین بازار شنکیاری سمیت شاہراہ ریشم پر ریڑھی بانوں وتھڑہ فروشوں کی بھرمار

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)مین شاہراہ ریشم اورمین بازارشنکیاری میں ریڑھی بانوں تھڑہ فروشوں کی بھرمار، فٹ پاتھوں کوبھی ختم کردیاگیاہے ڈسٹرکٹ بورڈ کے راستے قبضہ مافیا کے قبضہ میں پیدل خریداری کے لئے آنیوالے مسافروں کوشدیدمشکلات کاسامنا ٹی ایم اے
Read More...