The news is by your side.

راقم الحروف پیش آمدہ حالات و سانحات و حادثات کے تناظر میں اپنا خصوصی کلام قارئین کی نظر کرتی ہے

قلم کار ::: فوزیہ بشیر علوی

0

قلم کار ::: فوزیہ بشیر علوی
پیارے وطن پاکستان میں برکھا رت کا دلفریب موسم جہاں عطائے ایزدی و بیش بہا رنگ و رنگینی لاتا ہے _
طویل یلدا و امس و حدت کے بعد تپتی ؛ دہکتی ؛ تڑپتی ؛ جلتی ؛ سلگتی زمین کی پیاس بجھاتا
ہے _
گل و گلستاں میں رنگ و بو لاتا ہے _
بسا اوقات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شدت موسم ابتلا زیست بھی بن جاتا ہے _
کہیں اشرف المخلوقات کا تغافل ؛ بے نیازی و کوتاہی و عدم توازن بھی مسبب بنتا ہے _
عبرت کے سامان میں لغزش کو دہرانا اور سدباب سے دانستہ و نادانستہ چشم پوشی کرنا لمحہ فکریہ ؛ سوالیہ اور المیہ بھی ہے _
راقم الحروف پیش آمدہ حالات و سانحات و حادثات کے تناظر میں اپنا خصوصی کلام قارئین کی نظر کرتی ہے
فوزیہ بشیر علوی

Leave A Reply

Your email address will not be published.