ٹیکسوں کے ساتھ گھریلو صارفین کیلئے بجلی ٹیرف کی تفصیلات جاری کر دی گئیں

0

مانسہرہ (کورٹس رپورٹر) ٹیکسوں کے ساتھ گھریلو صارفین کیلئے بجلی ٹیرف کی تفصیلات جاری کر دی گئیں ہیں 100 یونٹ تک بجلی کا نرخ 37 روپے 38 پیسے 101 سے 200 تک کا 45 روپے 15 پیسے 201 سے 300 یونٹ کا 50 روپے 17 پیسے ہو گا 501 سے 600 یونٹ تک کا 61 روپے 71 پیسے 601 سے 700 یونٹ تک 63 روپے 24 پیسے اور 700 یونٹ سے زائد کا 69 روپے 27 پیسے ہو گا پاور ڈویژن نے جولائی 2024 سے ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کے ساتھ مختلف سلیب کے حساب سے بجلی کے نئے نرخ جاری کر دیے ہیں جبکہ عوام کی اکثریت نے یہ نرخ مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.