مانسہرہ کے گلی محلوں میں قائم خواجہ سراؤں کے ڈیرے فحاشی کے اڈے بن گئے

0

مانسہرہ(بیورورپورٹ)مانسہرہ گلی محلوں میں قائم خواجہ سراوں کے ڈیرے فحاشی کے اڈے بن گئے نوجوان نسل بری طرح تباہ ہونے لگی محلہ لوہار بانڈہ کے رہائشی عثمان ولد عبدالوحید کو خواجہ سرا کے ڈیرے پر زبردستی بدفعلی اورنازیبا ویڈیو بنا دی گئی تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ملزم گرفتار اس سلسلہ میں عثمان ولد عبدالوحید نے بتایا کہ وہ گزشتہ روز اپنے گھر جارہا تھا کہ راستے میں ٰیشان ولد قمر شاہ نے کہا کہ یہ پانی کی بوتل خواجہ سرا کے ڈیرے میں میرے ساتھ لے چلو جب میں اس کے ساتھ پانی کی بوتل لیکر گیا تو ذیشان شاہ نے مجھے پکڑ لیا اورکمرے میں بند کر کے میرے سارے کپڑے اتار لیئے میرا منہ بھی باندھ لیا اور میرے ساتھ بد فعلی کی اور میری نازیبا ویڈیو بھی بنائیں اور دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو تمہاری ویڈیو سوشل میڈیا پر واِئرل کر دوں گا تھا سٹی پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اہلیان علاقہ نے ڈی پی او مانسہرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مانسہرہ کے گلی کوچوں میں قائم فحاشی کے اڈوں کے خلاف کاروئی کریں ملک بھر سے آنے والے خواجہ سرا جو اصل میں مرد ہیں کے خلاف سخت کاروائی کر کے انہیں مانسہرہ بدر کریں

Leave A Reply

Your email address will not be published.