قاسم خان نے نیپیئر یونیورسٹی برطانیہ سے ماسٹرز آف سائنس ان فائنناس کی ڈگری حاصل کر لی
ایبٹ آباد جھگیاں کے معروف کاروباری شخصیت حاجی شاہ ولی کے بیٹے قاسم خان نے نیپیئر یونیورسٹی برطانیہ سے ماسٹرز آف سائنس ان فائنناس کی ڈگری حاصل کر لی اور اپنے خاندان کے ساتھ ساتھ جھگیاں اور ایبٹ آباد کا نام روشن کر دیا۔
