شوکت سلطان سے مانسہرہ پولٹری شاپ کے نمائندوں کی ملاقات

0

مانسہرہ (تحصیل نیوز رپورٹر) مانسہرہ پولٹری شاپ ایسوسی ایشن کی اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان سے پولٹری ریٹ اور پولٹری کے مسائل پر بات چیت تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محکمہ فوڈ کے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان سے مانسہرہ پولٹری شاپ کے نمائندوں کی ملاقات ملاقات میں پولٹری ریٹ اور تاجروں کے مسائل پر بات چیت ہوئی اور فوڈ کنٹرول نے مسائل کو حل کرنے کی یقین کروائی ہے مل کر مسائل حل کرینگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.