بجلی بندش و ظالمانہ ٹیکسز کیخلاف عوام سڑکوں پر لساں نواب بازار اور پھلڑہ میں احتجاجی مظاہرے شٹرڈاؤن ہڑتال
تناول(نماندہ خصوصی) بجلی کیبیجا ٹیکسزاورظالمانہ لوڈشیڈنگ کیخلاف لساں نواب بازارمیں مکمل ہڑتال حکومت نے ظالمانہ ٹیکس لگا کرعوام کوپستی کی دلدل میں پھنسا دیامقررین کاخطاب تفصیلات کیمطابق گزشتہ روزانجمن تاجران لساں نواب کی کال پرلساں نواب بازارکیتاجروں نیمکمل طورپرشٹرڈان ہڑتال کی ہڑتال حکومت کی طرف سے بلوں میں فکسڈٹیکیس اورنارروالوڈشیڈنگ کیخلاف کی اس موقع پرریلی کاانعقادکیا گیا ریلی لساں نواب بازارسیگزرتی ہو لاری اڈہ پراختتام پزیرہو اس موقع پرمقررین نیکہا کے واپڈاکیزمہ دارافسران چوری کی بجلی صنعتوں کودیتے ہیں اورامراکو کروڑوں یونٹس بجل مفت فراہم کرتے ہیں اربوں روپے کی بجلی کاخسارہ غریب عوام پرڈال کر لوگوں کوفاقوں تک مجبورکردیاہیغریب عوام دووقت کی روٹی کھانیکیقابل بھی نہیں رہی خدارااس غریب عوام کاخیال کیاجائے علاوہ ازیں مقررین نیکہا کیعوام کوسول نافرمانی پرمجبورنہ کیاجائیاھنوں نیمزیدکہا کییہ احتجاج لساں نواب میں ہواہے اگرعوام پرلگایاجانے والاغنڈہ ٹیکس واس نہ لیا توعوام پارلیمنٹ کاگھراکرینگے