مانسہرہ پولٹری شاپ ایسوسی ایشن انتخابات کاغذات نامزدگی وصولی کا عمل مکمل
مانسہرہ (تحصیل نیوز رپورٹر) مانسہرہ پولٹری شاپ ایسوسی ایشن کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا عمل مکمل صدارت کے امیدوار کیلئے بابو محمد جاوید اور فخر الزمان نے حاصل کیے جبکہ نائب کیلئے وسیم احمد جبکہ جنرل سیکرٹری کیلئے سابقہ جنرل سیکرٹری محمد طفییل کو بلا مقابلہ منتخب ہو گئے تفصیلات کے مطابق مانسہرہ پولٹری شاپ ایسوسی ایشن کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا عمل مکمل صدارت کیلئے دو امیدوار سامنے آئے جن میں سابقہ صدر بابو محمد جاوید اور فخر الزمان صدارت کے امیدوار ہیں ان کے علاوہ کسی ممبر نے کاغذات نامزدگی حاصل نہیں کئی کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آج آخری تاریخ ہے نائب صدر وسیم احمد اور جنرل سیکرٹری محمد طفیل کو بلا مقابلہ منتخب کیا گیا ہے۔ ہزارہ پولٹری شاپ ایسوسی ایشن ضلع مانسہرہ چیمبر آف کامرس میں رجسٹر یونین کے انتخابات کاغذات نامزدگی کا عمل مکمل ہو چکا ہے نائب صدر وسیم احمد اور جنرل سیکرٹری محمد طفیل بلا مقابلہ منتخب کر لیے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق مانسہرہ پولٹری شاپ ایسوسی ایشن مانسہرہ ایک رجسٹر یونین مانسہرہ چیمبر آف کامرس میں رجسٹر ہے دو امیدوار سامنے آئے ہیں ان میں نائب صدر اور جنرل سیکرٹری بلا مقابلہ ہو گئے ہیں ان کے مقابلہ میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے ان کے کاغذات جمع کر لیے گئے ہیں صدر کیلئے دو امیدواروں نے کاغذات حاصل کیے تھے جن میں سے بابو جاوید اور فخر زمان جن کا فیصلہ آج ہو گا۔