مانسہرہ ہری پور کا رہائشی نوجوان ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

0

مانسہرہ ہری پور کا رہائشی نوجوان ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مانسہرہ کے علاقے لساں ٹھکرال ,موڑ بفہ ندی میں ہری ہور کا نوجوان ڈوب کر جاں بحق واقعے کی فوری طور پر اطلاع ,ریسکیو سروس 1122 کو ملنے کے بعد فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور ندی میں اچانک نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہونے والے نوجوان کی نعش کو مقامی افراد کی مدد سے نکال کر کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کردی ہری پور کے رہائشی باٸیس سالہ مرتضی ولد صفدر سکنہ ہری پور نہاتے ہوٸے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔ریسکیو سروس ٹیم اور مقامی رضاکاروں کی مدد سے نعش کو کنگ عبداللہ منتقل کرنے کے بعد آبائی علاقہ ہری پور روانہ کردی گئی جسکو گزشتہ شام نمازجنازہ کے بعد آبائی علاقہ کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.