ڈھوڈیال کے رہائشی2افراد قتل، نعشیں دریائے سرن میں پھینک دی گئیں

0

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)ڈھوڈیال کے رہائشی دوافرادکونامعلوم افرادنے قتل کرکے نعشیں دریائے سرن میں پھینک دیں عامرولدیوسف جان اورمحسن ولد کی ایوب کی ذبح شدہ نعشیں دریائے سرن کے پانی میں پڑی ہوئی تھیں مقتول عامرکوگولیاں بھی ماری گئی ہیں تھانہ شنکیاری پولی سبھی اطلاع سنتے ہی موقع پر پہنچ گئی مقامی افراد کی مدد سے نعشیں دریائے سرن سے نکالی گئیں واقع کی اطلاع ملتے ہی تھانہ بفہ پولیس بھی موقع پرپہنچ گئی دونوں تھانوں کی پولیس کی موجودگی نعشیں نکال لی گئیں تاہم نعشیں مانسہرہ کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کردی گئیں پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے، ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.