لالو گلی بیڑ میں ٹریکٹر حادثہ دوران زخمی ہونیوالا ڈرائیور جاں بحق

0

پھلڑہ(نمائندہ شمال)لالوگلی تھانہ بیڑ میں ٹریکٹر حادثہ میں زخمی ہونیوالے ڈرائیورتومیرولدمحمدبشیر جاں بحق ہوگیا بروزاتوارسرشام کھیتوں میں ہل چلا رہاتھاکہ ٹریفک بے قابوہوکرگہری کھائی میں جاگرا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ٹریکٹرحادثہ میں جاں بحق ہونیوالے تومیرولد بشیرعرف بشیراکی نمازجنازہ گزشتہ روزتین بجے آبائی گاؤں لالوگلی میں اداکی گئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.