اولیا اکرام کی تبلیغ ہی کی وجہ سے برصغیر میں اسلام کی آبیاری ہوئی،عزیزشیرخان

0

حویلیاں (نمائندہ شمال)اولیا اکرام کی تبلیغ ہی کی وجہ سے برصغیر میں اسلام کی آبیاری ہوئی تحصیل چیئرمین عزیر شیر خان کا رجوعیہ میں خطاب پیر سلطان احمد خان جدون آف رجوعیہ کی سالانہ عرس کی تقریب میں تحصیل چیئرمین عزیر شیر خان کی شرکت اس موقع پر ایڈووکیٹ رفاقت خان جدون، حاجی منظور اورملک بھر سے علما کرام اور مریدین نے بھرپور شِرکت کی۔عرس کی اختتامی دعا میں شہید عاطف منصف خان کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ اس موقع پر تحصیل چیئرمین عزیر شیر خان جدون اور ایڈووکیٹ رفاقت خان جدون نے دس، دس لاکھ روپے دربار کی تعمیر و تازین کے لئے پیر سلطان احمد جدون کی خدمت میں پیش کیے۔ اس موقع پر امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ اللہ پاک ہم سب کو کامل اِیمان عطا فرمائے اور اللہ پاک کے راستے میں خر چ کرنے کی توفیق عطا فرمائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.