ودہولڈنگ ٹیکس مسترد، 11جولائی سے فلور ملز مالکان کا ہڑتال کا اعلان

0

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)فورملزایسوسی ایشن نے ودہولڈنگ ٹیکس مسترد کردیا 11جولائی سے ملک گیر ہڑتال کااعلان کردیا، باخبرذرائع کے مطابق فلورملزایسوسی ایشن نے ودہولڈنگ ٹیکس مستردکردیاٹیکس مستردکرتے ہوئے 11جولائی سے ملک گیرہڑتال کااعلان کردیا، فلورملز ایسوسی ایشن کے سینٹرل چیئرمین عاصم رضا نے چاروں صوبوں کے چیئرمین اورفلورملز مالکان کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایف بی آرکے ودہولڈنگ ٹیکس کولیکشن ایجنٹ نہیں بننے دیں گے ٹیکس جمع کرناحکومت کاکام ہے ہمارا نہیں فلورملز پہلے سے ٹیکس نیٹ میں ہیں اورٹیکس دے رہی ہیں ایف بی آرکے نئے ٹیکس سے عوام کے لئے آٹامہنگا ہوگا حکومت فوری طورپرٹیکس واپس لے بدھ کوواشنگ روکی جائے گی جبکہ جمعرات کوآنیوالی سپلائی بندکردی جائے، ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.