دو ہزار سے زائد پاکستانی بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ

0

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)دوہزار سے زائد بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کافیصلہ، بیرونی ممالک پاکستانی بھکاریوں کے پاسپورٹ 7سال کے لئے بلاک کئے جائیں گے بھیگ کے لئے بیرونی ممالک بھیجنے والے ایجنٹوں کے پاسپورٹ بھی بلاک ہوں گے باخبرذرائع کے مطابق حکومت نے دوہزار سے زائد بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کافیصلہ کرلیابیرونی ممالک میں بھیک مانگنے میں ملوث پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ سات سال کیلئے بلاک کئے جائیں گے ذرائع کے مطابق بیرونی ممالک میں بھیگ مانگنے کے لئے جانیوالے ملک کی بدنامی کاباعث بن رہے ہیں جن کی وجہ سے ان کے پاسپورٹ بلاک کرنے کافیصلہ کیاگیاہے ذرائع کاکہناہے کہ لوگوں کوبھیگ مانگنے کے لئے بیرونی ممالک میں بھیجنے والے ایجنٹوں کے پاسپورٹ بھی بلاک کرنے کافیصلہ کیاگیاہے بیرونی ممالک میں بھیگ کی غرض سے جانیوالے افرادکاڈیٹا اکٹھاکیاگیاہے اوراس حوالے سے وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کی جانب سے ایک مربوط پالیسی آخری مراحل میں ہے، ذرائع

Leave A Reply

Your email address will not be published.