بجلی بلز میں اضافی یونٹ،واپڈا ملازمین کیخلاف کارروائی کی ہدایت

0

شنکیاری(ڈپٹی بیوروچیف)اضافی بجلی یونٹ شامل کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کافیصلہ وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف نے ایسے ملازمین کی نشاندہی کیلئے ایف آئی اے کوتحقیقات کی ہدایت کردی باخبرذرائع کے مطابق وزیراعظم محمدشہبازشریف نے بجلی صارفین کے بلوں میں مصنوعی طورپراضافی یونٹ شامل کرنیوالے افسران واہلکاران کے خلاف کارروائی کافیصلہ کرلیاہے ایسے عوام کے دشمن افسران واہلکاران کے خلاف کارروائی کافیصلہ کرلیاہے ایسے عوام کے دشمن افسران واہلکاروں کومعطل کرکے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے وزیراعظم شہبازشریف کی ایسے افسران واہلکاروں کی نشاندہی کے لئے ایف آئی اے کوتحقیقات کی ہدایت کردی

Leave A Reply

Your email address will not be published.