موٹروے پر حادثہ، سکی کھمیاں لساں نواب کا رہائشی ڈرائیور جاں بحق

0

پھلڑہ (نمائندہ شمال) سکی کھمیاں لساں نواب کا رہائشی ڈرائیور اظہر ولد محمد یونس ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گیا گزشتہ روز موٹر وے پر مزدا ڈرائیور اظہر ولد محمد یونس حادثہ میں جاں بحق ہو گیا مزدا موٹر وے پر بے قابو ہو کر ٹکرا گیا جس سے ڈرائیور اظہر وی سی سہکی یونین کونسل لساں نواب کھمیاں موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.