ہریپور،آٹا سستا ہونے کے بعد ایک بار پھر مہنگا ہونا شروع ہو گیا

0

ہری پور(بیورورپورٹ)ضلع ہری پور میں سستا ہونے کے بعد آٹا پھر مہنگا ہونا شروع ہو گیا، آٹے کا 20 کلو تھیلا مزید مہنگا ہو گیا۔تندور روٹی کی قیمت بڑھنے کا امکان ہے،ایک ہفتے کے دوران مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے،ضلع میں مکس آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800 سے بڑھ کر 2ہزار ہو گئی ہے،ایک ہفتے کے دوران فائن آٹے کا 20کلو تھیلا 100روپے مہنگا ہو نے سے قیمت قیمت 2ہزارسے بڑھ کر2100 روپے ہو گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.