واپڈا کے میٹر ریڈر فرائض سے غافل ہو گئے
مانسہرہ(سٹی رپورٹر+چیف کرائم کرائم رپوٹر) بجلی کے میٹر ریڈروں کو مہینہ کے اختتام کے فور بعد میٹر ریڈنگ کے عمل یقینی بنایا جائے اور فی یونٹ کی یکساں قمیت مقرر کی جائے عوامی حلقوں نے وزریر توانائی اور محکمہ واپڈا کے آعلی آفسران سیمطالبہ کیا ھے بروقت ریڈنگ سے عوام پر بجلی کے بھاری بھر کم بلوں سے چھٹکارہ مل جاتا ھے میٹر ریڈروں کی اکثریت ڈیڑھ چالیس دن کے بعد میٹریڈنگ کرتی ھے جس ایک اضافی یونٹ آنے سے بلوں کی قیمت تبدیل ھوجاتی ھے صارفین پر بھار ی بوجھ پڑھ جاتا ھے اس طرح 100 یونٹ کی الگ 1001یونٹ کی قیمت دوگناہ 201 یونٹ کی قیمت تین سے چارگناہ بڑھ جاتی ھے جوعوام پر بم کی صورت پڑھتی ھے عوامی حلقوں اس ظلم و جبر کے خلاف احکام بالا سے نوٹس لینے اور عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ھے