چالیس سال مکمل، ایم یوجے نے ایوارڈ2024کااعلان کردیا

0

مانسہرہ (سٹی رپورٹر چیف کرائم رپورٹر)مانسہرہ یونین آف جرنلسٹ رجسٹرڈ کہ 40 سال مکمل ہونے حسن کارکردگی ایوارڈ 2024 کا اعلان کر دیا گیا 23 جولائی 2024 با مقام ٹی ایم اے ہال مانسرہ میں منعقد ہوگاجس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو اور ہزارہ کہ حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والوں کو سماجی کاموں میں اچھی کارکردگی دکھانے والوں سماجی اور سیاسی رہنماں کو ایوارڈ سے نوازا جائے گا روزنامہ شمال نے ہمیشہ مظلوم اور بے کس افراد اورہزارہ کاز کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کیا لہذا روز شمال انتظامیہ کو ایوار سے نوازا جائے گا ان خیالات کا اظہار مانسہرہ یونین آف جرنلسٹ رجسٹرڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یونین صدر اشتیاق خان تنولی چیف آرگنائزر شفیق الرحمان اعوان چیئرمین مجلس عاملہ قاری عبدالقدیر اعوان جنرل سیکرٹری تنویر خان سواتی سیکرٹری اطلاعات یاسر شہزاد تنولی آفس سیکرٹری سید عبدالرزاق شاہ بخاری و دیگر عہدے داران نے کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.