اپر کوہستان لوٹر کے مقام پرمسافر گاڑی حادثہ کا شکار،2افراد جاں بحق،3زخمی

0

مانسہرہ(تحصیل جنرل رپورٹر+ڈسٹرکٹ نامہ نگار) اپر کوہستان لوٹر کے مقام پہ مسافر گاڑی حادثے کا شکار، 2افراد جاں بحق 3 زخمی، ریسکیو 1122 اپر کوہستان، لوٹر کے مقام پہ گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، گاڑی میں پانچ افراد سوار تھے، ریسکیو ذرائع کے مطابق اپر کوہستان، جاں بحق ہونے والوں میں امیرنواز اور رضاخان شامل، تاج مین، شاہ خالد، مراد شدید زخمی ہے، جبکہ ریسکیو 1122 و پولیس اور مقامی رضاکاروں نے زخمیوں اور لاشوں کو داسو کے ریجنل ہسپتال پہنچادیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.